ذرائع کے مطابق رواں مالی سال اب تک پاور سیکٹر کو سبسڈی کی مد میں 159 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں، مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی کا اجراء پائپ لائن میں ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاور سیکٹر سبسڈی کیلئے 128 ارب روپے جاری کیے گئے۔ذرائع کے مطابق دوسری سہ ماہی میں اب تک 31 ارب روپے سبسڈی کیلئے جاری کیے جا چکے ہیں، مزید 50 ارب روپے کے بعد جاری شدہ سبسڈی 209 ارب روپے سے بڑھ جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے دسمبر 2024 تک طے شدہ ہدف کے مقابلے میں سرکلر ڈیٹ کا فلو بہت کم ہے
Related Posts
لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کو آرمی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
- Admin
- August 12, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے […]
پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
- Admin
- November 29, 2024
- 0
اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ افغانستان میں ہمارے سفارتکاروں کا کام افغان حکومت […]
لندن میں فائز عیسی کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان
- Admin
- October 30, 2024
- 0
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت […]