اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کی بات سن رہے ہیں اور وہ ہماری بات سن رہے ہیں، آئینی ترمیم پر مولانا سے بات بن جائے گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کچھ دن پہلے مولانا نے کہا تھا کہ کالے ڈبے میں سے کوئی کالا کاغذ نکلا، وہ کالا ڈبہ پھر ہرا ہوا، پھر سفید ہوا، اب آگے پراسیس چل رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم دونوں پیپلز پارٹی کی بھی بات سن رہے ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مولانا نے ابھی تک ایک پیج کی بات نہیں کی اور ابھی ان کی بات چل رہی ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کا دوسرے سے سر پیر نہیں ملتا جب کہ آئینی ترمیم جسٹس منصور سے متعلق نہیں ہے
Related Posts
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کنٹرول کرنے میں حکومتی محکموں کو ناکام قرار دیدیا
- Admin
- November 11, 2024
- 0
لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بننے والی اسموگ کو کنٹرول کرنے میں حکومتی محکموں کو ناکام قرار دے دیا۔اسموگ کی روک […]
عمران خان اور علی امین لانگ مارچ ، توڑ پھوڑ کیس میں بری
- Admin
- October 19, 2024
- 0
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی […]
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 25 افراد جاں بحق ، 40 زخمی
- Admin
- November 9, 2024
- 0
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 25 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔ریلوے حکام کے مطابق […]