ڈینور: پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا مائل ہائی 360 کلاسک اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نوجوان اشعب عرفان نے فائنل میں ہم وطن عاصم خان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔112 منٹ جاری رہنے والا میچ اشعب عرفان نے دو کے مقابلے میں تین گیمز سے جیتا، اشعب کی کامیابی کا اسکور 13-15، 11-8، 11-9، 8-11، 9-11 رہا۔واضح رہے ڈینور میں ہونیوالے اس ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 15 ہزار ڈالرز ہے
Related Posts
ایران ہر صورت لبنان کا ساتھ دے گا، ایرانی وزیر خارجہ
- Admin
- September 28, 2024
- 0
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بیروت پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ اور تحریک کی ایگزیکٹو […]
حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ منظور کر لیا ہے، اسد قیصر
- Admin
- December 23, 2024
- 0
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومتی کمیٹی سے یہ ہماری ابتدائی ملاقات تھی، اب ہماری باقاعدہ بات […]
گذشتہ سال آئی پی پیز کو 979 ارب کی ادائیگیاں کی گئیں، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
- Admin
- September 12, 2024
- 0
پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2023 سے جون 2024 تک 33 آئی پی پیزکو کیپیسٹی […]