افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ تمام سرکاری ملازمین پانچ وقت کی نماز مسجد میں جاکر باجماعت ادا کریں اور بغیر کسی عذر کے باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے کو سزا دی جائے گی۔افغان میڈیا کا کہنا ہےکہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے متعلقہ وزارت کو فقہ حنفی کے مطابق سزاؤں کے نفاذ کی ہدایت کی ہے
Related Posts
لبنان پیجر دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام آنے لگا
- Admin
- September 21, 2024
- 0
سترہ ستمبر کو لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں 20 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہو گئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں […]
ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
- Admin
- November 1, 2024
- 0
سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ […]
بنگلہ دیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد ہلاکتیں
- Admin
- September 13, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں مون سون سیزن کے تحت شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مٹی […]