بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لےکر تضحیک کی جارہی ہے، رات کو نیند سےجگاکر سیل کی تلاشی کے بہانے ذہنی اذیت دی جارہی ہے اور بالوں کی تلاشی بھی لی جاتی ہے۔ مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اہلیہ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے، بشریٰ بی بی عمران خان کےساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں اور ان کی طاقت بنی ہوئی ہے۔ بیرسٹرسیف نے مزید کہا کہ مریم نواز کی حکومت میں خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، بزرگ خاتون کو بھی گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا گیا، مریم نواز اتنا ظلم کریں کہ کل پھر برداشت بھی کرسکیں
Related Posts
روس یوکرین سے کبھی جنگ نہیں جیت پائے گا، صدر جوبائیڈن
- Admin
- September 14, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدرجوبائیڈن کا […]
سابق امریکی نائب صدر نے ٹرمپ کو امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
- Admin
- September 8, 2024
- 0
ڈک چینی نے کملا ہیرس کی حمایت اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے لیے کوئی شخص اتنا بڑا خطرہ نہیں […]
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے، چئرمین الیکشن کمیشن
- Admin
- September 18, 2024
- 0
جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں ہوئی۔ڈی جی پولیٹیکل ونگ الیکشن کمیشن […]