اطالوی فنکار موریزو کیتلان کا ایک فن پارہ آئل پینٹنگ فوٹو گرافی یا منفرد مجسمہ نہیں بلکہ دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا تازہ پھل ہے اور یہ ایک کیلا پونے دو ارب روپے میں نیلام ہوگیا ہے۔بولی جیتنے والے چینی نژاد کرپٹو کرنسی کاروباری جسٹن سن نے کہا کہ یہ ثقافتی رجحان کی نمائندگی کرتا ہے جو آرٹ، میمز یا مائیکرو الیکٹرو میکینکل سسٹم اور کرپٹو کرنسی کمیونٹی کی دنیا کو جوڑتا ہے۔2019 میں بھی اطالوی آرٹسٹ موریزو کیتلان کا ‘آرٹ ورک’ یعنی ایک دیوار سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوا تو سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے تھے۔2019 میں امریکی شہر میامی کے آرٹ میوزیم میں اطالوی فنکار نے ایسے 3 کیلے فروخت کیلئے پیش کیے تھے جو ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز میں نیلام ہوئے
Related Posts
جاپان میں گرمی نے قہر ڈھا دیا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی گرم ترین مہینہ قرار
- Admin
- August 2, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ایجنسی […]
حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی
- Admin
- September 28, 2024
- 0
حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے انکی بیٹی زینب بھی حملے میں شہید ہو گئیں۔گزشتہ روز اسرائیل نے […]
شامی فوج نے سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کر دیا، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخل
- Admin
- December 8, 2024
- 0
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی افواج کی جانب سے سرحدی چوکیاں خالی کرنے پر اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر بند جنوب مغربی شام […]