پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ جون میں ایس ایم ڈبلیو فور اور اگست میں اے اے ای ون سب میرین کیبل فالٹ کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئیں جنہیں بحالی کے لیے 4 ماہ کا وقت لگا ۔پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے اور دونوں کیبلز کی بحالی کے بعد 1750جی بی پی ایس کا شارٹ فال دور ہوگیا ہے اور انٹرنیٹ اب مکمل اسپیڈ اور صلاحیت کے ساتھ فعال ہے۔حکام کے مطابق 2023 میں صلاحیت میں اضافے کے لیے پیس کیبل کو سسٹم میں شامل کیا گیا جس کا مقصد کنیکٹیوٹی کے لیے اگلے 2 سالوں میں تین کیبلز کا اضافہ کرنا ہے
Related Posts
اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کر سکا بلوچستان کی بات کروں تو بلیک آوٹ کر دیا جاتا ہے، قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دیتا ہوں، اختر مینگل
- Admin
- September 3, 2024
- 0
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، یہ بات میں نے […]
اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخلے پر بھی پابندی عائد
- Admin
- October 2, 2024
- 0
اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتیرس کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے […]
پنجاب میں بلین ٹری سونامی پروگرام میں اربوں روپوں کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
- Admin
- September 11, 2024
- 0
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ میں نظرثانی سے 1219 ایکڑ اراضی کو سیلاب سے نقصان پہنچا اورجنگلات کے آپریشنز پر غیر […]