گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے سربراہ اور ان کے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔حزب اللہ ذرائع نے اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی تردید کرتے ہوئے ان کے صحتمند ہونے کا دعویٰ کیا تھا تاہم لبنان کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا تھا۔اب ایک بار پھر اسرائیل کی ڈیفنس فورس نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں مارے گئے ہیں تاہم اسرائیل کی جانب سے بھی اس حوالے سے کسی قسم کے ثبوت فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی نے حزب اللہ ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حسن نصراللہ سے رابطہ گزشتہ شام سے منقطع ہے
Related Posts
چرنا آئی لینڈ پاکستان کا دوسرا محفوظ ترین سمندری علاقہ قرار
- Admin
- September 5, 2024
- 0
چرنا آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی سمندری حد پر واقع ہے جہاں 4 کلو میٹر طویل دنیا کی نایاب کورل چٹانیں اور آبی حیات […]
ایکس بندش کیس: عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کر لیا
- Admin
- September 24, 2024
- 0
سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل درخواست گزار اور ایڈیشنل اٹارنی […]
فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہوا خواہ کسی بھی حیثیت یا عہدے کا ہو اسکے خلاف کارروائی ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
- Admin
- September 5, 2024
- 0
ڈی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 8 ماہ میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف […]