غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ ظاہرکریں گےکہ نومبر میں کس کو ووٹ دینا ہے۔بش دور کے نائب صدرڈک چینی نےگزشتہ ہفتےکاملا ہیرس کی حمایت کرکے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی تھی۔ڈک چینی نے کملا ہیرس کی حمایت اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا کے لیے کوئی شخص اتنا بڑا خطرہ نہیں جتنا ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا میں رواں سال 5 نومبر کو صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہونی ہے جہاں امریکی نائب صدر کملا ہیرس ڈیموکریٹ امیدوار ہیں جب کہ ری پبلکن پارٹی کی طرف سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑیں گے
Related Posts
روس یوکرین سے کبھی جنگ نہیں جیت پائے گا، صدر جوبائیڈن
- Admin
- September 14, 2024
- 0
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدرجوبائیڈن کا […]
طلبہ کا الٹی میٹم بنگلہ دیشی چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
- Admin
- August 10, 2024
- 0
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ […]
غزہ جنگ بندی کی صورت میں نئے امریکی صدر کی آمد سے قبل سعودیہ اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے، بلنکن
- Admin
- September 7, 2024
- 0
ہیٹی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ جنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی […]