میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کی بدقسمتی ہے کہ اسے بانی پی ٹی آئی جیسے حکمران مل گئے، کے پی کے لوگوں کے مقدر میں شاید جلسہ جلوس لکھ دیا گیا ہے، آج پھر یہ لوگ اسلام آباد میں تماشا کرنے جا رہے ہیں لیکن جلسہ جلوس سے بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی حکومت پر تنقید کے حوالے سے سوال کے جواب میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا مولانا فضل الرحمان ہمارے بڑے ہیں، ان کی بات پر رد عمل نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا ڈی جی خان کے حالات بہت زیادہ بہتر نہیں ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈی جی خان کا دورہ کرکے نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا، بہت سارے لوگوں کو نیوٹریشن پروگرام پر بھی اعتراض ہے، اپنا گھر اپنی چھت پروگرام بھی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کے شہریوں کے لیے ہے
Related Posts
پیرس اولمپکس میں شریک آسٹریلین کھلاڑی گرفتار
- Admin
- August 7, 2024
- 0
آسٹریلین اولمپکس کمیٹی نے بھی ایک کھلاڑی کے گرفتار ہونے کی تصدیق کی ہے مگر گرفتار کھلاڑی کی شناخت اب تک ظاہر نہیں کی گئی۔ فرانسیسی […]
بائیڈن سے متعلق درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر کا نام بتا دیا
- Admin
- July 29, 2024
- 0
امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں کے مطابق امریکا کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوسکتے ہیں۔ایمی ٹرپ […]
کروڑوں سال قبل بھی زمین کے گرد زحل جیسا دائرہ موجود تھا، تحقیق میں انکشاف
- Admin
- September 18, 2024
- 0
ہمارے نظام شمسی کا دوسرا سب سے بڑا سیارہ زحل اپنے دائروں یا رنگز کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ […]