ڈائریکٹر آپریشن ایس ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی تاہم بہاؤ میں اضافے سے دریائے جہلم میں سیلاب کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔ ایس ڈی ایم اے نے بتایا کہ اوڑی ڈیم سے چھوڑے گئے پانی سے صرف 2 فٹ تک اضافہ ہوسکتا ہے، بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا ریلہ دریائے جہلم میں مظفرآباد کے مقام سےگزر رہا ہے۔دوسری جانب ڈومیل پل کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
Related Posts
لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ،خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار
- Admin
- July 28, 2024
- 0
پولیس کے مطابق چوہنگ میں ڈانس پارٹی کی اطلاع پر چھاپہ مار کر 15 خواتین سمیت 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی صدر […]
گنڈا پور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے، خواجہ آصف
- Admin
- September 12, 2024
- 0
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جناب اسپیکر آپ نےجو اقدام لیا وہ اس ایوان کےتقدس اور حرمت کے لیے […]
اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، محسن نقوی
- Admin
- August 19, 2024
- 0
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو او دیگر کنسٹرکشن […]