عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق افریقا کے 13 ممالک میں ایمپوکس کا نیا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس وقت افریقی ملک کانگو میں منکی پاکس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔دوسری جانب پاکستان کے تمام داخلی راستوں پر ایمپوکس زیکا وائرس سیمت دیگر بیماریوں کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے دنیا بھر میں منکی پاکس کے بڑھتےکیسز اوربھارت میں زیکا وائرس کے پھیلاؤکے بعد بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔این سی او سی حکام نے ہدایت جاری کی ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی نگرانی کی جائے اور منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو خصوصی وارڈز میں قرنطینہ کیا جائے
Related Posts
نیو جرسی میں دھماکہ خیز مواد لیجانے والا ٹرک دھماکے سے تباہ
- Admin
- July 23, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیوجرسی میں پیش آیا جہاں ہائی وے پر ایک ٹریلر حادثہ کا شکار ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے […]
میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنا چاہئے، ٹرمپ
- Admin
- October 5, 2024
- 0
شمالی کیرولینا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا صدر جو بائیڈن کا ایران پر حملوں کی حمایت نہ کرنا غلط […]
امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی
- Admin
- August 14, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کو 50 سے زائد F-15 فائٹر جیٹ طیارے، میزائل، ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرے […]