دھرنے کے شرکا سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آئی پی پیز کو لگام اور اپنی مراعات کو کم کیوں نہیں کرتے؟ حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو دھرنوں کا سلسلہ بڑھتا جائے گا۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کراچی کے بعد پشاور اور لاہور میں بھی دھرنا شروع ہو گا۔ان کا کہنا تھا راولپنڈی دھرنے کی حمایت میں کراچی میں بھی احتجاج کا آغاز کر دیا گیا ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان ریلی کےہمراہ گورنر ہاؤس پر موجود ہیں
Related Posts
منکی پاکس کا مریض اسلام آباد ائیر پورٹ سے کیسے نکلا، تحقیقات شروع
- Admin
- September 13, 2024
- 0
حکام کے مطابق7 ستمبر کو خلیجی ملک سے آنے والے منکی پاکس کے مریض کی بغیر کسی رکاوٹ کے پشاور پہنچنے پر وفاقی وزارت صحت […]
وزیر اعلی کے پی کے ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دے دی
- Admin
- October 5, 2024
- 0
اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی قافلے سے پولیس اہلکاروں پر مسلسل […]
چیف جسٹس آف پاکستان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر فیصل آباد میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
- Admin
- July 29, 2024
- 0
فیصل آباد میں چیف جسٹس آف پاکستان کو جان سے مارنے اورسر کی قیمت لگانے پرتھانہ ریلبازار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ مزمل […]